تفتان،ایرانی حکام نے راہداری گیٹ کھول دیا

19 اپریل, 2018 00:55

شیعیت نیوز: ایرانی حکام نے دو ماہ بندش کے بعد راہداری گیٹ کھول دیا ،گزشتہ دنوں تفتان انتظامیہ نے ایرانی حکام سے زیرو پوائنٹ بندش اور راہداری گیٹ کی بارے مذاکرات کیے جس کے پہلے مرحلے میں ایرانی حکام نے راہداری گیٹ کھول دیا گیا جبکہ زیرو پوائنٹ گیٹ ابھی تک نہیں کھل سکا ہے۔

10:21 شام اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔