دنیا

شام پر حملہ نہیں ہوگا، ٹرمپ، جرمنی بھی امریکا کا ساتھ چھوڑ گیا

شیعیت نیوز: روس نے کہا ہے کہ دمشق کے نواح میں باغیوں کے زیرقبضہ آخری علاقہ دومابھی مکمل طور پر شامی حکومت کے کنٹرول میں آگیا ہے جس کے بعد علاقے میں شامی پرچم لہرادیا گیا ہے، دوسری جانب امریکی صدر کی ترجمان سارہ سینڈرز نے کہا ہے کہ شام پر عسکری کارروائی ہی واحد حل نہیں ، شام پر حملے کا ابھی تک نہ تو حتمی فیصلہ ہوا اور نہ ہی وقت کا کوئی تعین کیا گیا ۔ ادھر جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے واضح کر دیا ہے کہ برلن حکومت شام میں کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنے گی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریز نے شامی تنازع میں شدت کی وجہ سے سلامتی کونسل سے ایک ہنگامی درخواست کرتے ہوئےمطالبہ کیا ہےکہ اس کشیدہ ماحول میں سلامتی کونسل کے5مستقل ارکان کو صورتحال کو قابو میں رکھنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے، سلامتی کونسل میں شام کے موضوع پر تقسیم انتہائی افسوس ناک ہے۔مزید برآں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شام میں ایران کی فوجی موجودگی ہرگز برداشت نہیں کرے

متعلقہ مضامین

Back to top button