مشرق وسطی

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اس سے پہلے بحرین کے ایک ہسپتال میں آپریشن ہوا جس کے بعد انھیں گھر منتقل کرکے دوبارہ نظر بند کردیا گیا تھا۔

آل خلیفہ کی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر کے انھیں جون 2016 میں گھر میں نظر بند کردیا اور وہ اس وقت سے لے کر اب تک گھر میں سخت سکیورٹی حصار میں نظر بند ہیں ۔

بحرین کے عوام نے 14 فروری 2011 کو آل خلیفہ کے نا مناسب رویے اور ظلم و زیادتی کے خلاف پر امن تحریک شروع کی جو اب تک جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button