سعودی عرب

بن سلمان کے حکم امیر مکہ کو نظر بند کر دیا گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹویٹر پر سرگم مشہور سعودی صارف ’’بوغانم‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ فرانس پر روانہ ہونے سے قبل صوبہ مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری کردے ہیں، بوغانم‘‘ کے مطابق انہیں یہ اطلاعات انتہائی اہم ذرائع نے دی، بوغانم کے بقول شہزادہ خالد الفیصل سے ان کے موبائل ضبط کرانے کےلیے ہیں جسکے بعد انکا کسی سے رابطہ ممکن نہیں ہوسکتا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button