روسی صدر کا حکم،11 جنرل عہدوں سے برطرف

07 اپریل, 2018 11:56

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے11 جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روسی صدر نے وزارت داخلہ ، روسی جیلوں کے مراکز اور روسی امداد اور تحقیقات کے اداروں میں تعینات 11 روسی جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ ابھی تک برطرفی کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔

8:52 شام جون 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔