ریاض میں آرمی چیف قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

02 فروری, 2018 09:36

شیعیت نیوز: پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور اور دو طرفہ فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی بری افواج کے سربراہ فہد بن ترکی بن عبدلعزیز سے بھی ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں عسکری میدان میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔

9:02 صبح نومبر 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔