عراق میں ایران کے سفیر کی عمار حکیم سے ملاقات

02 فروری, 2018 09:17

عراق میں تعینات ایران کے سفیر ایرج مسجدی نے قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بغداد اور تہران کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کی راہوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

1:57 صبح نومبر 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔