پاکستان

تفتان: پاک ایران حکام کی ملاقات دہشتگردی کی روک تھام ودیگر امور پر بات چیت

شیعیت نیوز: تفتان میں پاکستانی اور ایرانی حکام کے درمیان ملاقات کے دوران مختلف سر حدی معاملات پر گفتگو ہوئی۔ پاکستانی حکام کی جانب سے ڈپٹی کمشنر عمران ابرہیم ،کمانڈنٹ نوکنڈی رائفلز عمر ستاراسسٹنٹ کمشنر تفتان ظفر کبدانی لیویز رسالدا اکبر خان سنجرانی ودیگر حکام نے شرکت کی۔ دونوں حکام کی پاک ایران سر حد پر دہشت گردی منشیات اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔جبکہ زیروپوائنٹ ودیگر امور پر بھی بات جیت کی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button