بلو چستان کے علاقہ دالبندین میں اسٹنٹ کمشنر کے ذریعہ داعش کی شریعت نافذ

30 جنوری, 2018 09:59

شیعیت نیوز: دالبندین کے اسٹنٹ کمشنر نے ایک مراسلہ کے ذریعہ علاقہ میں تمام حمام مالکان کو حکم دیا ہے اور تاکید کی ہے کہ سنت محمد (ص) کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ڈئزائن والی داڑھی ہرگز نا بنائے اور اگر حمام مالکان نے خلاف ورزی کی تو انکے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی۔

038e6657-5a2f-482d-837d-e2e9a3c83607.jpg

5:23 صبح اکتوبر 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔