درجنوں فوجی اور غیر فوجیوں کی عراق میں اجتماعی قبر دریافت

27 جنوری, 2018 09:00

کرکوک کے گورنر راکان سعید الجبوری کا کہنا تھا کہ کرکوک کے باشندوں نے یہ اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔ ان کے بقول اس علاقے میں اب تک اس طرح کی 14 قبریں دریافت ہوئی ہیں۔

کرکوک میں اس اجتماعی قبر سے 75 لاشیں ملی ہیں جنہیں دہشتگرد گروہ داعش نے بے دردی کے ساتھ قتل کیا تھا۔

2:50 صبح جون 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔