مشرق وسطی

شام میں دیرالزور کے ایک علاقے پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کا حملہ

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ؛ امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دیرالزور کے مشرقی مضافات میں واقع الشفعہ کے رہائشی علاقے پر حملہ کیا جس میں رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔
شام سے ایک اور خبر یہ ہے کہ درعا کے مغربی مضافات میں واقع علاقے حیط کے اطراف میں تکفیری دہشت گردوں نے کئی طرف سے مسلح شامی گروہوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جہاں دونوں فریقوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں اور دونوں طرف کے دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button