مقبوضہ فلسطین

صیہونی حملے میں 2 فلسطینی شہید

غرب اردن کے علاقے جنین میں غاصب اسرائیل کی فلسطینیوں کے گھروں پر فضائی حملے کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ اس جارحیت کے نتیجے میں غاصب صیہونیوں نے 2 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا۔

غاصب اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے مابین جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں 2 صیہونی فوجی زخمی ہوئے جبکہ العالم کی رپورٹ کے مطابق ان جھڑپوں میں ایک صیہونی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غرب اردن میں صیہونی حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button