فلسطینی میزائل اسرائیل کو نابود کرسکتے ہیں

15 جنوری, 2018 09:10

صہیونی اخـبار معاریو کے تجزیہ نگار ” ٹیل لیف رام ” نے فلسطینی میزائلوں کی قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی اخبار کے تحلیل گر اور تجزیہ نگار کے مطابق فلسطینی میزائل اسرائيل کی سکیورٹی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ آئندہ ممکنہ جنگ میں فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ کرسکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کو بھی فلسطینی میزائلوں کی قدرت کے بارے میں علم ہے۔

8:41 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔