حیدرآباد میں دہشتگردی کا خطرہ،مساجد ، امام بارگاہوں اور مزارات کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری

13 جنوری, 2018 08:01

شیعیت نیوز: ایس ایس پی حیدرآباد پیر محمد شاہ کے احکامات پر شہر بھر کی مساجد‘ امام بارگاہوں اور مزارات کی سیکورٹی سخت کرنے اور سخت چیکنگ کی ہدایت‘ حیدرآباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایس ایس پی کے احکامات پر شہر کے داخلی و خارجی راستوں کی سخت چیکنگ کی گئی جبکہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کی نگرانی میں شہر کی بڑی مساجد و امام بارگاہوں میں نماز جمعہ کے اجتماعات کی سیکورٹی کیلئےبھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

4:07 صبح مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔