پاکستان

گرفتار دہشت گردوں کو عدالتوں سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے،مولانا عون نقوی

شیعیت نیوز: ادارہ تبلیغ تعلیمات اسلامی کے سربراہ مولانا محمد عون نقوی نےرضویہ سوسائٹی میںعلما کےاجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز اور پولیس کی جانب سے شہر میں امن کا قیام قابل تعریف ہے،گزشتہ دنوں کالعدم جماعت کے دہشت گردوں کی گرفتاری و ہلاکت امن کے قیام میں مزید مددگار ثابت ہوگی،انہوں نے کہا کہ گرفتار دہشت گردوں کو عدالتوں میں پیش کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button