عراق کے شہر کرکوک میں 40 داعش دہشت گرد ہلاک

05 جنوری, 2018 09:08

عراق کے صوبہ کرکوک کے ضلع الحویجہ میں عراقی سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 40 وہابی داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس کارروائی میں 10 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ عراقی فورسز نے موصل میں داعش کی نام نہاد خلافت کے خاتمہ کے بعد اب باقی ماندہ وہابی د ہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے جس میں اب تک متعدد دہشت گردوں کو ہلاک یا گرفتار کیا جاچکا ہے۔

3:35 صبح اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔