نجف اشرف میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 43 ایرانی زائرین زخمی

12 دسمبر, 2017 09:16

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے نتیجے میں 43 ایرانی زائرین زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہوٹل القبطان نجف اشرف کے قدیمی علاقہ میں واقع ہے اور اس ہوٹل میں مقیم تمام مسافر ایرانی تھے۔تمام زخمیوں کو اسپتال منقتل کردیا گيا ہے۔

11:12 صبح مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔