فلسطین کے صدر نے امریکی صدر کے فیصلے کو مردود قراردیدیا

07 دسمبر, 2017 09:31

فلسطین کے  صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائيلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مردود قراردیدیا ہے۔ فلسطین کے  صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو امن کے لئے نقصان دہ قرار دیدیا ۔ محمود عباس نے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام قیام امن کے لئے نقصان دہ ہوگا ۔

9:57 شام مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔