وزیر اعظم حیدر العبادی نے امریکہ کو خبردار کردیا

06 دسمبر, 2017 08:50

شیعت نیوز بغداد)عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کا معاملہ ریڈ لائن ہے اور امریکہ کو اس ریڈ لائن سے عبور نہیں کرنا چاہیے۔

ادھر فلسطینی حکومت نے اسلامی ممالک کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ ٹرمپ کے اقدام کی مخالفت اور مزاحمت کریں جس کے تحت وہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانا چاہتا ہے۔

9:31 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔