عراقی تنظیم نجباء کے خلاف امریکی پابندیاں بالکل غلط

24 نومبر, 2017 09:04

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اسلامی تنظيم نجباء کے خلاف امریکی پابندیوں کو غلط اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نجباء تنظیم عراقی عوام کا اہم حصہ ہے جس نے داعش کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے ایسی اہم تنظیم کے خلاف امریکی پابندیاں بالکل غلط ہیں۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ امریکی کانگریس کا یہ اقدام بالکل غلط ہے اور ہم امریکی کانگریس کو سفارش کرتے ہیں کہ وہ اس عراقی تنظیم کے خلاف پابندیں کو مسودے کو منظور نہ کرے کیونکہ نجباء نے داعش کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

11:39 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔