تحریک جعفریہ کے مرکزی رہنماء علامہ سبطین کاظمی پر جھوٹے مقدمے میں فرد جرم عائد

17 نومبر, 2017 14:01

شیعت نیوز: تحریک جعفریہ کے مرکزی رہنماء علامہ سبطین کاظمی پر آج اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملعون زمانہ اعظم طارق کت قتل میں فرد جرم عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شارخ ارجمند نے آج سماعت کے دوران فردِ جرم پڑھ کر سنائی جس کی صحت سے علامہ سبطین کاظمی نے انکار کردیا ۔ واضح رہے کہ علامہ سبطین کاظمی طویل عرصہ بعد لند ن سے پاکستان تشریف لائے تھے اور انہیں آتے ہی گرفتار کر لیا گیا تھا۔ علامہ سبطین کاظمی پر ملعون زمانہ اعظم طارق کے قتل کا جھوٹا الزام ہے ۔

10:34 صبح جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔