عراق میں داعش کا خاتمہ ہوگیا

17 نومبر, 2017 12:15

عراق کے وزیر داخلہ نے صوبہ الانبار میں شہر راوہ کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا خاتمہ ہوگیا ہے جس کے مکمل خاتمہ کا عنقریب اعلان کیا جائے گا۔

عراقی وزیر داخلہ نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف عراق کے مراجع عظام کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسم وقع پر مراجع عظام ، عراقی فورسز اور عراقی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنھوں نے دہشت گردی کے خاتمہ میں عراقی حکومت کی بھر پور مدد کی۔

3:48 صبح جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔