شامی شہر اتارب میں فضائی حملے، 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

14 نومبر, 2017 09:21

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہر اتارب میں فضائی حملے کے نتیجے میں انتیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق روس کی جانب سے شام کے شہر اتارب میں فضائی حملے کیے گئے۔حکام کے مطابق روس کی جانب سے شام کے شہر اتارب میں فضائی حملے کیے گئے۔ حملے میں شہر کے مصروف ترین بازار کو نشانہ بنایا گیا۔سینکڑوں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ حملے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حملے میں شہر کے مصروف ترین بازار کو نشانہ بنایا گیا۔

10:50 صبح جولائی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔