امریکی صدر کے دورۂ فلپائن کے خلاف مظاہرہ

13 نومبر, 2017 08:59

ٹرمپ مخالف مظاہرے فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں امریکی سفارتخانے کے سامنے ہوئے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ مظاہرین نے امریکہ اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے ٹرمپ کو امریکی امپریالسٹ قرار دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں کل فلپائن پہنچے جہاں انہوں نے اس ملک کے صدر سے ملاقات کی۔

12:29 صبح جون 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔