مقبوضہ فلسطین

اسرائیل کی فلسطینی تنظیموں کو حملے کی دھمکی

شیعت نیوز (تل ابیب) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کوخبـردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ان کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کرسکتا ہے۔ اس نے کہا کہ فلسطینی تنظیموں کے گزشتہ ماہ اسرائیل کی طرف سےغزہ کی پٹی میں ایک سرنگ پر ہونے والی کارروائی کے خلاف جوابی حملے ممکن ہیں ۔ اس نے کہا کہ اگر اسرائیل پر فلسطینیون نے جوابی محلہ کیا تو اسرائیل فلسطینی تنظیم حماس کو نشانہ بنائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button