البوکمال میں شامی فوج کی داعش کے خلاف کارروائی

13 نومبر, 2017 08:29

شیعت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک )شامی فوج نے سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا شام میں صفایا کرتے ہوئے کہا ہے کہ البوکمال میں داعش پر کاری ضرب وارد کی گئی ہے جبکہ امریکہ داعش کے بچے کھچے دہشت گردوں کو بچانے کی کوشش کررہا ہے۔

5:41 شام جون 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔