حرم امام حسینؑ میں ناصر شیرازی اور دیگر لاپتہ شیعہ عزاداروں کی بازیابی کے لئے دعائیں

11 نومبر, 2017 10:23

شیعت نیوز: کربلا میں اربعین امام حسین کے موقع پر پاکستانی زائرین کے جلوس میں پاکستان میں لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں ، تفصیلات کے مطابق اربعین امام حسین ؑکے جلوس کے دوران بین الحرمین اور حرم مولاعباس ؑ و امام حسینؑ میں جلوس کے دوران شرکاء نے پاکستانی لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لیے خصوصی مناجات کیںاور پاکستانی حکومت سے انکی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔واضع رہے کہ ۱۹ اور ۲۰ صفر کو پاکستانی زائریں کے مختلف قافلے جلوس عزا کی شکل میں حرم امام حسین سے داخل ہوکر بین الحرمین سے ہوتے ہوئے مولاعباس ؑکے حرم میں داخل ہوکر باب قبلہ حرم مولاعباس ؑپر اختتام ہوتے ہیں۔

6:29 شام جون 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔