سعودی عرب

سعودی بادشاہ آئندہ چند دنوں میں اقتدار بیٹے کہ حوالے کردینگے۔

شیعت نیوز:سعودی بادشاہ شاہ سلمان آئندہ چند دنوں میں اقتدار اپنے بیٹے محمد بن سلمان کہ حوالے کردینگے۔برطانیہ سے چلنے والی ایک عرب ویب سائٹ رائے الیوم کیمطابق سعودی بادشاہ آئندہ آنے والے دو دنوں میں اقتدار اپنے بیٹے کو منتقل کر دیں گے۔خبر رساں ادارے کے مطابق سعودیہ عرب میں حالیہ اکھاڑ پچھاڑ اسی بات کے لئے ہے ۔ سیاسی مبصرین نے بھی سعودی شہزادوں کی کرپشن کہ نام پہ گرفتاریوں کو بن سلمان کو بادشاہت کی پرامن منتقلی کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔

23275763 1777567982284981 1619231393920309436 o1

 

متعلقہ مضامین

Back to top button