سعودی عرب

سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے میں گزشتہ جمعہ کے روز صوبہ ’’النماص‘‘ سے 16 کلو میٹر کی دوری پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

شیعت نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی جیولوجیکل ادارے نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4 رہی اور اس کی گہرائی 9.1زمین کے اندر تھی البتہ زلزے کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button