کوئٹہ : زید حامد کی شیعوں کی خلاف نفرت آمیز مہم ، لشکر جھنگوی نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ جوان شہید کردیا

20 اکتوبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: زید حامد کی شیعہ مسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ مہم چلانے کا نتیجہ کوئٹہ میں لشکر جھنگوی /داعش کی فارنگ سے آصف علی ولد نادر علی شہید ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ سے ہزارہ ٹاون کے رہائشی آصف علی شہید ہوئے، انکی میت ہزارہ ٹاون کے امام بارگاہ میں منتقل کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :: شیعوں کو لشکر جھنگوی نے نہیں مارا وہ محب وطن گروہ ہے، دہشتگرد ایران ہے، زید حامد

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتہ ہی انہیں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 افراد شہید ہوئے تھے۔

6:52 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔