ہوسٹن: پاکستانی کونسل خانے کے باہر لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاجی مظاہرہ

07 اکتوبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: ہوسٹن امریکا میں لاپتہ شیعہ عزاداروں کی بازیابی اور علامہ حسن ظفر نقوی سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی کونسل خانہ کے باہر احتجاج۔

اطلاعات کے مطابق سیکڑوں پاکستانیوںنے پاکستان کونسل خانے کے باہر جمع پر احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر شیعہ لاپتہ افراد کو بازیاب کروایا جائے۔

12:48 صبح مارچ 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔