وفاقی حکومت عزاداروں کی بازیابی کے لئے اقدامات کرے، وزیر اطلاعات

07 اکتوبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: صوبائی وزیر اطلاعات محنت وٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ نے لاپتا عزاداروں کی مسلسل گمشدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے، انھوں نے وفاقی حکومت سےکہاہے کہ لاپتا عزاداروں کی بازیابی کیلیے ٹھوس اقدامات کرے۔

5:42 صبح مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔