پاکستان

بدین: ڈی سی کی محرم امن کمیٹی اجلاس میں دہشتگرد عبداللہ سندھی کو دعوت، شیعہ عمائدین کا بائیکاٹ

شیعیت نیوز: بدین کے شھر کھوسکی میں کالعدم جماعت کا سرغنہ دہشتگرد عبدللہ سندھی کو محرم الحرام کے حوالے سے بنائی گئی امن کمیٹی میں ڈی سی کی جانب سے مدعو کیا گیا جس پر شیعہ عمائدین نے بائیکاٹ ڈی سی اجلا س کا بائیکاٹ کرتے ہوئے وہاں سے واک آوٹ کردیا۔
واضح رہے کہ انتظامیہ دہشتگرد وں کا قلع قمع کرنے کی بجائے انکی سرپرستی کررہی ہے جسکی وجہ سے محرم الحرام میں کئی مقامات اور علاقوں میں سیکورٹی کی صورتحال سنگین بن گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button