ہمیں دین کے اصولوں کو مقدم رکھنا ہوگا ، اسی فکر و فلسفے کی بقاء کیلئے امام حسین ؑ نے قربانی دی

23 ستمبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے پاک محرم ایسوسی ایشن کے تحت نشتر پارک میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دین کے اصولوں کو مقدم رکھنا ہوگا ، کیونکہ دین کو کسی چیز پر قربان نہیں کیا جاسکتا اور اسی فکر و فلسفے کی بقاء کیلئے امام حسین ؑ نے بڑی قربانی دی، امام حسین ؑ فرماتے ہیں کہ اللہ کی رضاء اور خوشنودی حاصل کرو اسی میں کامیابی ہے ۔

1:03 شام مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔