سیکورٹی اداروں کا سکھر و خیر پور میں دہشتگرد ی کے خطرہ کا اظہار
شیعیت نیوز: سیکورٹی اداروں کا سکھر و خیر پور میں دہشتگرد ی کے خطرہ کا اظہارہے۔
اطلاعات کے مطابق سیکورٹی اداروں نے گورنر ہاوس میں ہونے والی ایک میٹنگ میں سکھر و خیر پور میں سیکورٹی کے خدشات کا اظہار کیا ہے، اور مزید سیکورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔
واضح رہے کہ محرم الحرام سے قبل سعودی سفیر کی قیاد ت میں کالعدم جماعتوں کو اجتماع منعقد ہوا ہے، جس میں کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے بھی شرکت کی تھی، جس پر باخبر حلقوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔








