جامعہ کراچی سے جمعیت اور انصار الشریعہ کے مزید 3 دہشتگرد گرفتار

22 ستمبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: جامعہ کراچی کی اسٹاف کالونی میں حساس ادارے نے چھاپا مارکر انصار الشریعہ کے مزید 3؍دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ کارروائی انصارالشریعہ کے گرفتار ملزم دانش کی نشاندہی پر کی گئی، حراست میں لئے گئے افراد اسٹاف کالونی کے رہائشی نہیں ہیں۔ دوسری جانب جامعہ کراچی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جامعہ کی حدود میں کسی ادارے نے کارروائی نہیں کی۔

9:42 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔