پاکستان

اسلام علیک یا اباعبداللہ: محرم کا چاند نظر آگیا، عاشورہ1 اکتوبر کو ہوگا

شیعیت نیوز: ملک کے مختلف علاقوں میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا۔

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا، جس کی صدارت کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمٰن نے کی۔

ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں ملنے کے بعد مفتی منیب الرحمٰن نے چاند نظر آنے کا باقاعدہ اعلان کیا۔

مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا تھا کہ یکم محرم الحرام 22 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگی جبکہ یوم عاشورہ یکم اکتوبر کو منایا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button