پاکستان

محرم سے قبل سعودی سفیر کی قیادت میں کالعدم جماعتوں کا اجلاس، دہشتگردی کا خطرہ

شیعیت نیوز: محرم سے قبل سعودی سفیر کی سربراھی میں اجلاس میں معقد کیا گیا جس میں پاکستانیوں کہ قاتل کالعدم دہشتگرد تنظیم لشکر جھنگوی کا بانی مسرور نواز جھنگوی ، دہشتگرد کالعدم تنظیم انصار الامہ ( حرکتہ الانصار ) کا سرغنہ فضل الرحمن خلیل نے شرکت۔

باخبر حلقوں نے خبردار کیا ہے کہ محرم الحرام سے قبل اسطرح کی میٹنگ کے بعد سیکورٹی اداروں نے ملک میں سیکورٹی سخت کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button