عراق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری

07 ستمبر, 2017 00:00

عراق کے صوبہ نینوا میں تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے عراقی فورسز نے تازہ کارروائی میں 21 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق داعش کے 4دہشت گرد القیروان میں ہلاک ہوئے جبکہ 17 دہشت گرد العیاضيہ میں ہلاک ہوئے ہیں۔

 

5:37 شام مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔