دنیا

امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی بادشاہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکہ کے ڈکٹیٹر صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی واس نے اس سلسلے میں اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے واشنگٹن اور ریاض کے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے ، علاقائي اور عالمی مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہےسعودی رعب کے ڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ 2018 میں وائٹ ہاؤس کا دورہ بھی کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button