نائجیرین حکومت جبری گمشدگیوں کا نوٹس لے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

30 اگست, 2017 00:00

اسلامی تحریک جس کے سربراہ شیخ ابراہیم الزکزکی ہیں کے مطابق اس کے چھ سو سے زائد ارکان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نایجیریا حکومت سے ان جبری گمشدگیوں کی فوری تحقیقات کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یا درہے کہ نائجیریا میں دو برس قبل اسلامک موومنٹ آف نائجیریا کے ساڑھے تین سو ارکان فوجی دستوں کے ایک مجلس عزا پر حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔

اس جماعت کے سربراہ ابراہیم زکزکی شدید زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے تھے جو تاحال نائجیرین اعلی عدالت کی جانب سے رہائی کے حکم کے باوجود زیر حراست ہیں۔

اسلامک موومنٹ کے نائجیریا کی حکومت کے ساتھ تنازعات ایک عرصے سے جاری ہی

12:39 شام مارچ 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔