دنیا
القاعدہ کا امریکہ اور یورپ کے ریل اسٹیشنوں پر حملوں کا مطالبہ
وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے اپنے حامیوں سے امریکہ اور یورپی ممالک کے ریل اسٹیشنوں پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق عرب ممالک میں سرگرم القاعدہ ونگ نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور یورپی ممالک کے ریلوے اسٹیشنوں پر حملہ کریں۔