نجران میں سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈوں پر یمن کے جوابی حملے

12 اگست, 2017 00:00

یمنی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ حجہ کے صحرائے میدی کے شمال میں سعودی جارح اتحاد کے اڈے کو ایک میزائلی حملے کا نشانہ بنایا۔

صوبہ جوف کے المتون قصبے اور جبل الاحمر علاقے میں دستی بم کے دھماکے میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی ہلاک یا زخمی ہوگئے- سعودی عرب مارچ دوہزار پندرہ سے یمن پر حملے کر رہا ہے۔

سعودی حملوں میں یمن کی بنیادی تنصیبات کی تباہی کے ساتھ ہی تقریبا چالیس ہزار یمنی شہری جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں۔

اس نادار عرب ملک پر جارح سعودی عرب کے حملوں کے باعث غذائی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت ہوگئی ہے جبکہ اس ملک میں متعدد وبائی بیماریاں بھی پھیل گئی ہیں۔

2:07 شام جون 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔