دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ملک بھر میں شکت کا سامنا ہے،علامہ ناظر تقوی

11 اگست, 2017 00:00

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کو نسل پا کستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی  نے دیر میں فو جی آپر یشن کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی شد ید مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دہشت گردو ں کے ان بذدلانہ حملوں سے ہماری فورسز کے جوانوں کے حوصلے ہرگز پست نہیں ہونگے دہشت گردی جو ایک ناسور بن چکی ہے اس کو پاک فوج اور عوام مل کر شکت دیں گے ان بزدل دہشت گردو ں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ، دہشت گردو ں اور ان کے سہولت کاروں کو اب ملک بھر میں شکت کا سامنا ہے۔

5:45 شام جون 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔