پاکستان

عابد شیر علی نے نواز شریف کو یہودی سردار مرہب قرار دیدیا

شیعیت نیوز: مسلم لیگ ن کے سینیٹر عابد شیر علی  نے اپنی پارٹی کے لیڈر کو مرہب قرار دیدیا۔

اطلاعات کے مطابق اپنے ٹوئیٹر پیغام میں انہوںنے کہا کہ ’پہلے لکار رہے تھے کہ کہاں ہے مرحب جب وہ میدان میں آیا تو برا مان گئے‘

اس شعر کے مطابق عابد شیر علی نے نواز شریف کو مرہب سے تشبیہ دی ہے، جبکہ مرہب تاریخ اسلام دشمن اور یہودی کا سردار تھا جسکو حضرت علی علیہ سلام نے اپنی تلوار سے فی النار کیا تھا۔

اس ٹوئیٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زید ی نے اپنے کمنٹس دیتے ہوئے کہا کہ ہم تو پہلے کہہ رہے تھے آپ نے آج اقرار کرلیا۔

عابدشیر علی کی جانب سے نواز شریف کے حق میں کیا گیا یہ ٹوئیٹ مزاق بن گیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button