عراق

عراقی وزیر اعظم نے کردستان میں ریفرنڈم کو غیر قانونی قراردیدیا

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈسیک ؛عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے عراقی صوبہ کردستان میں ریفرنڈم کو غیر قانونی قراردیدیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ اس وقت عراقی قوم اور حکومت کی ملک کو دہشت گردی سے مکمل آزاد کرنے پر توجہ مرکوز ہے اور ایسی صورتحال میں کردستان کے ریفرنڈم کی باتیں عراقی ارضی سالمیت کے سراسر خلاف ہیں۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراقی فورسز عرقریب تلعفر کو آزاد کرنے کا آّپریشن شروع کریں گی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button