یمنی فورسزکی کارروائی میں 70 سعودی فوجی واصل جہنم

18 جولائی, 2017 00:00

یمنی فورسز نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں اورآلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے 70 سے زائد کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے جبل الہاملی، خالد بیس اور خط الحدیدہ کی جانب سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کی پیشقدمی کو روک دیا ہے اس کارروائی میں 70 کرائے کے فوجیوں کی لاشیں المخا اسپتال میں لائی گئی ہیں جبکہ درجنوں آلہ کار زخمی بھی ہوئے ہیں زخمیوں میں تین اعلی کمانڈر بھی شامل ہیں۔

7:05 شام جولائی 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔