سعودی عرب کی یمن پر جارحیت تیز، 24 گھنٹوں میں 51 فضائی و میزائل حملے

30 ستمبر, 2026 19:28

شیعیت نیوز : یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمن کے مظلوم عوام پر سعودی عرب کی جارحیت اور بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں پر 51 فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : آلِ سعود کی خوشنودی کے لیے یمن مخالف متنازع فتویٰ، درباری مفتی طاہر اشرفی کا مکروہ کردار بے نقاب

ترجمان یحییٰ سریع نے بریفنگ دیتے ہوئے مزید بتایا کہ خطے میں حالیہ کشیدگی میں اضافے کے آغاز سے لے کر اب تک یمن پر ہونے والے ان جارحانہ حملوں کی مجموعی تعداد 1,209 تک پہنچ چکی ہے۔

8:29 شام ستمبر 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔