القاعدہ اور بن لادن امریکی اقدامات کا نتیجہ ہیں

14 جون, 2017 00:00

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور اسامہ بن لادن کی پیدائش کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ اور اسامہ بن لادن امریکی اقدامات کا نتیجہ ہیں اور امریکہ براہ راست دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کررہا ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ القاعدہ کی پیدائش اور سویت یونین کے خلاف اسے ہتھیار فراہم کرنے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا اور اس کے ٹھوس شواہد بھی موجود ہیں۔ پوتین نے کہا کہ امریکہ نے چچن میں باغیوں کو ہتھیارفرامہ کئے۔ پوتین نے کہا کہ القاعدہ کو ہم نے جنم نہیں دیا بلکہ ہمارے امیرکی دوستوں نے اسے جنم دیا اور اس کی حمایت کرتے رہے۔

12:41 شام مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔