عراقی رضاکار فورس نے شام سے ملحق 55 کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرا لیا
شام سے ملحق عراق کے پچپن مربع کلومیٹر کے علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
الحشدالشعبی اس وقت عراق و شام کے مشترکہ سرحدی علاقوں میں امن و سیکورٹی کے لئے محمدرسول اللہ (ص) نامی فوجی کارروائیوں کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کر رہی ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس نے جمعرات کو عراق و شام کے درمیان اہم سرحدی گذرگاہ تل صفوک کو بھی اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔








